معاشرتی غیر سیاسی پوسٹ

منقولیات
ایک آدمی نے مولوی صاحب سے گزارش کی کہ مہربانی فرما کے پاکستان کی معاشی بہتری کے لئے بھی دعا فرما دیں ۔۔

مولانا نے نظر بھر کے مجمع کی طرف دیکھا اور کہا پہلے ایک ضروری اعلان ہے،
اور ساتھ ہی جیب سے ایک لفافہ نکالا اور بولے یہ تین ہزار کس کے گرے ہیں؟جس کے ہیں وہ نشانی بتا کے لے سکتا ہے ،اس کے بعد دعا ہو گی۔فورا ہی پانچ حضرات کھڑے ہو گئے ۔۔مولانا صاحب نے فرمایا یہ پیسے مجھے میری بیوی نے صبح دیئے تھے سودا سلف منگوانے کے لئیے ۔۔
لہذا آپ لوگ تشریف رکھیں اور دوسروں کو ٹوپیاں پہنانے اور بے ایمانی سے باز آجائیں تو پاکستان کے معاشی حالات خود ہی ٹھیک ہو جائیں گے…!!!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *